اسلم خان کو پی آئی اے کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔فائل فوٹو
اسلم خان کو پی آئی اے کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔فائل فوٹو

حکومت کا 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ صدارتی آرڈیننس لانے کیلیے ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے ، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری لی۔

وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیلیے سمری بھی منظور کرلی ۔ وفاقی کابینہ نے مختلف شعبوں کو حاصل انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے بل کی منظوری دی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں کرایا گیا ۔