لڑکی کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہارگئی ۔فائل فوٹو
لڑکی کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہارگئی ۔فائل فوٹو

ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق

جارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کوہلو والا میں پیش آیا،13 سالہ مشفا موبائل فون چارجنگ پرلگا کرہیڈ فون استعمال کر رہی تھی کہ شارٹ سرکٹ ہوا اور ہیڈ فون پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث بچی کا جسم مکمل طور پرجھلس گیا ، لڑکی کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئی ۔