جب تک ارکان اسمبلی کی معطلی ختم نہیں کی جاتی، کوئی بھی رکن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔فائل فوٹو
جب تک ارکان اسمبلی کی معطلی ختم نہیں کی جاتی، کوئی بھی رکن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔فائل فوٹو

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو کیسز میں ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو کیسز میں ضمانت منظورکرلی، ملزم کو دو،دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

حلیم عادل کیخلاف گھوٹکی کے پولنگ اسٹیشن پرحملے کا کیس زیرسماعت ہے،اس کیس میں اپوزیشن لیڈر سندھ کی گرفتاری حالیہ دنوں میں ڈالی گئی تھی۔