سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری

               
May 24, 2022 · قومی
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

کراچی:محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کےتناظر میں صوبے میں موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سندھ، اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری