سپریم کورٹ  کے پاس مداخلت کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیے۔فائل فوٹو
سپریم کورٹ  کے پاس مداخلت کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیے۔فائل فوٹو

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے

لاہور: ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے پنجاب اسمبلی ایوان اقبال اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا،دوست مزاری بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق دوست مزاری اجلاس میں شرکت کیلیے اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے ، ایوان اقبال میں ہونے والے اسمبلی اجلاس میں اویس لغاری آئندہ مالی سال کابجٹ پیش کریں گے۔

ادھراپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ایک بجےاسمبلی کمیٹی روم میں طلب کیا گیا ہے  جس میں  پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ق کےارکان اسمبلی شریک ہوں گے۔