نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکرامجد علی گورنرکے فرائض انجام دیں گے۔فائل فوٹو
نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکرامجد علی گورنرکے فرائض انجام دیں گے۔فائل فوٹو

گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد:صدر ڈاکٹرعارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظورکرلیا۔

صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکرامجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک اسپیکرامجد علی گورنرکے فرائض انجام دیں گے۔