میٹرک نتائج میں تاخیرسے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں پاتے۔فائل فوٹو
میٹرک نتائج میں تاخیرسے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں پاتے۔فائل فوٹو

سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری

کراچی:وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دیدی۔

صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔

صوبائی وزیرنے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیرسے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں پاتے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یکم اگست سے سندھ کے کالجزمیں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔