عید پر پی آئی اے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان
کرایوں میں کمی کی ہدایت وفاقی وزیرہوا بازی سعد رفیق کی جانب سے دی گئی۔
July 7, 2022 · قومی
مسافرذہنی مریض پہنچا تھا،دبئی ائیرپورٹ سے حراست میں لے کر واپس پشاور بھجواد یا گیا۔فائل فوٹو
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے عید الاضحیٰ کے موقع پرکرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ کرایوں میں کمی کی ہدایت وفاقی وزیرہوا بازی سعد رفیق کی جانب سے دی گئی ہے ،یہ سہولت عید کے 3 دنوں میں اندرون ملک پروازوں پر میسر ہو گی ۔