جسٹس مظہرعالم میاں خیل آج ریٹائر ہو جائیں گے
علالت کے باعث ان کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا گیا تھا۔
July 13, 2022 · قومی
اٹارنی جنرل اورایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگرفریقین کو نوٹس جاری کردیا۔فائل فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہرعالم میاں خیل آج ریٹائر ہو جائیں گے۔
جسٹس مظہر عالم میاں خیل عہدے کی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہورہے ہیں۔خیال رہے کہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی علالت کے باعث ان کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا گیا تھا۔