ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو
ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

ایم کیو ایم کی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراض۔فیصلہ محفوظ

کراچی:سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق ایم کیو ایم کی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراض کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق  ایم کیو ایم نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراض کی درخواست دی،  الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت کی   ۔ اپنی درخواست میں ایم کیو ایم نے موقف اپنایا کہ انتخابی شیڈول دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے لیکن اگر کوئی حلقہ بندی غلط ہے تو پہلے اسے درست کرلیں ، پھر الیکشن کرائیں ۔