ذاتی استعمال کی اشیا ظاہر کرنا ارکان اسمبلی کیلیے ضروری ہے، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟۔فائل فوٹو
ذاتی استعمال کی اشیا ظاہر کرنا ارکان اسمبلی کیلیے ضروری ہے، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟۔فائل فوٹو

عمران خان آج رات آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان آج رات اہم اعلان کرینگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے لکھا کہ آئین و قانون کی پاسداری پرمبنی سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد بِنا کسی کال کے گھروں سے نکلنے پر میں اپنی قوم کا مشکور ہوں۔

پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ میں آج رات 10 بجے قوم سے اہم خطاب میں خودمختاری پاکستان کے لیے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔