نوشہرہ میں پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

1 زخمی، جسے قریبی اسپتال منتقل، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع (فائل فوٹو)

               
July 27, 2022 · قومی
قوانین کی منظوری،آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کا حق ہے،قرارداد

قوانین کی منظوری،آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کا حق ہے،قرارداد

 پشاور: خیبرپختون کے علاقے نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ نوشہرہ میں چوکی پاسنی نواب گوٹ میں نامعلوم افراد نے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 جوان شہید ہوگئے جبکہ 1 زخمی ہوا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیےعلاقے میں  پیمانے پرسرچ آپریشن شروع کردیا جس میں افسران بھی موجود ہیں۔