اسلام آباد: ملک میں کرونا سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔ کرونا کے 177 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
COVID-19 Statistics 29 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 20,678
Positive Cases: 693
Positivity %: 3.35%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 177
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 29, 2022
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 20 ہزار678 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 693 کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کرونا کے 177 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.35 ریکارڈ کی گئی۔