شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد

               
August 30, 2022 · قومی

اسلام آبا د: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت مسترد کی ہے ۔

اس سے پہلےعدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔