سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار روپے اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار457 روپے ہو گئی۔

               
September 2, 2022 · قومی
 عالمی مارکیٹ میں سونے فی اونس قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 1929 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فائل فوٹو

10 گرام سونا ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔فائل فوٹو

کراچی: سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 44 ہزارروپے ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار457 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1705 ڈالر فی اونس ہے۔