پاکستان حکومت کا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کیلیے سیکیورٹی دینے سے انکار

چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے مجھے مراسلہ لکھا ہے۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کمنر

               
November 21, 2022 · |, قومی
مالیاتی ایمرجنسی ریاست کیلیے نقصان دہ ہوگی-فائل فوٹو

مالیاتی ایمرجنسی ریاست کیلیے نقصان دہ ہوگی-فائل فوٹو

مظفرآباد :چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیرعبدالرشید  سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستان حکومت نے بلدیاتی الیکشن  کیلئے سیکیورٹی دینے سے انکارکر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرعبدالرشید سلہریا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے مجھے مراسلہ لکھا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کا معاملہ سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر میں پیش کیا جائے ۔