صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا
اجلاس آرٹیکل 54ون کے تحت طلب کیا گیا ہے۔ شام 5بجے ہو گا۔
December 21, 2022 · قومی
اسلام آباد: وفاق میں کھیچا تانی کا خدشہ ہے،صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس کل شام 5بجے ہو گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 54ون کے تحت طلب کیا گیا ہے۔