مری،پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ پر قاتلانہ

مری ( اُمتنیوز)مری میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ پر قاتلانہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں عابد ہ راجہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔
ایک گولی عابدہ راجہ کی گاڑی کے ٹائر کو لگی۔
سابق رکن اسمبلی کا کہناتھا کہ گاڑی نہ ہونے کےباعث انگوری پولیس دیر سے پہنچی ۔2 پولیس اہلکار گھنٹوں بعد بمشکل جائے وقوعہ پر پہنچے ہے، انگوری پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔