تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکام

مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔الیکشن کمیشن

               
January 17, 2023 · قومی
ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

لاہور:الیکشن کمیشن نے تونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکام جاری کردیے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔

یاد رہے کہ مردم شماری اور تونسہ ضلع بنانے کے نوٹیفکیشن 18 دسمبر کو ہوئے تھے۔