دونوں رہنماﺅں میں معیشت، تجارت اور ترقی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔فائل فوٹو
دونوں رہنماﺅں میں معیشت، تجارت اور ترقی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔فائل فوٹو

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان پہنچ گئے

رحیم یار خان :متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے ۔

یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے طیارے نے چاندنہ ایئرپورٹ پر لینڈ کیا وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای کی ملاقات بھی ہوئی،دونوں رہنماﺅں میں معیشت، تجارت اور ترقی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔