مقصد حکومتی امور میں مریم نواز کی سپورٹ کرنا ہوگا، فائل فوٹو
مقصد حکومتی امور میں مریم نواز کی سپورٹ کرنا ہوگا، فائل فوٹو

شیخ رشید پر15کلو ہیروئن نہیں ڈالی گئی،رانا ثنا اللہ کا طنز

اسلام آباد: وفاقی رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ شیخ رشید کیخلاف قانونی کارروائی ہورہی ہے15کلو ہیروئن نہیں ڈالی گئی،صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں ؟۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ شیخ رشید کیخلاف قانونی کارروائی ہورہی ہے، 15کلو ہیروئن نہیں ڈالی گئی،صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں؟۔

ان کاکہناتھا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنا پولیس کا قانونی فرض ہے،قانون کے سامنے سب برابر ہیں،قانون توڑنے پر جواب تو دینا پڑے گا ،رانا ثنا اللہ نے کہاکہ عمران نیازی نے سیاسی مخالفین اور سچ بولنے والے صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا۔