پشاور میں مسجد کے ملبے سے2روز بعد پولیس کا ملازم زندہ نکل آیا

زخمی حالت میں ملنے والے اہلکار کو فوری طور پر اسپتال متنقل کردیا گیا

               
February 2, 2023 · اہم خبریں, قومی

پشاور(امت نیوز)کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے ۔۔ پشاور میں دھماکے اور بڑی تعداد میں شہادتوں کے دو روز بعد ملبے تلے سے ایک شخص زندہ نکل آیا

ملبے تلے سے ملنے والا شخص پولیس کا ملازم ہے ۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا