کوئٹہ: عاقے گلستان روڈ پر دھماکے کی اطلاع کے بعد امدادی اور قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔
ابتدائی موصول اطلاعات کے مطابق دھماکا آج کوئٹہ کے مصروف علاقے گلستان روڈ پر ہوا ہے، جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos