اس لیے جارہا ہوں کہ میرا کیس ہوگیا ہے۔ فائل فوٹو
اس لیے جارہا ہوں کہ میرا کیس ہوگیا ہے۔ فائل فوٹو

راجہ ریاض اپوزیشن لیڈرکا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں،اسد عمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد مر نے اسپیکرقومی اسمبلی کا فیصلہ معطل ہونے پر راجہ ریاض کو خبردار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراسدعمرنے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ عدالت نے اسپیکرکا سیاسی بنیاد پرکیا گیا فیصلہ معطل کردیا،تحریک انصاف کے 43 ایم این ایز کی رکنیت بحال ہو گئی، اسد عمرکاکہناتھا کہ راجہ ریاض اپوزیشن لیڈرکا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں ۔