پولیس سے پوچھیں گے ابھی تک کیوں وارنٹ پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ فائل فوٹو
پولیس سے پوچھیں گے ابھی تک کیوں وارنٹ پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ فائل فوٹو

عمران خان آج شام 5 بجے اہم خطاب کریں گے

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی پالیسی پر کارکنان کو اعتماد میں لیں گے۔ قبل ازیں وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر)باجوہ کے شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، ان تعلقات کے سبب رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔