جہاز نکالنے کے آپریشن پر اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو چکے ہیں۔فائل فوٹو
جہاز نکالنے کے آپریشن پر اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو چکے ہیں۔فائل فوٹو

پہلے پیسے۔چین کی شپنگ ایجنسی سے کنیٹینرزکی پاکستان روانگی روک دی

کراچی(امت نیوز)چین کی سرکاری اور بڑی شپنگ کمپنی کوسکو نے پیشگی رقم کے بغیرپاکستان کنٹینر روانگی معطل کردی۔

چینی شپنگ کمپنی نے پاکستان میں ادا ہونے والے مختلف مقامی چارجز  بھی پہلے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی کے مطابق پاکستان میں ڈالرز کا بحران ہے، کنٹینر کا کرایہ اور سرچارجز پہلے ادا کرنا ہوں گے۔

شپنگ ماہرین کے مطابق کوسکو شپنگ کے پاس پاکستانی شپنگ مارکیٹ کا 15 سے 20 فیصد حصہ ہے۔