اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیوسکس کی سہولت پی آئی اے کے تعاون سے فعال کی گئی ہے۔ فوٹو امت
اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیوسکس کی سہولت پی آئی اے کے تعاون سے فعال کی گئی ہے۔ فوٹو امت

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کو سیلف چیک ان کی سہولت فراہم

کراچی: سول ایوی ایشن کی جانب سے اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کو چیک کرنے کرنے کیلیے 2 سیلف چیک ان کیوسکس فراہم کردی گئیں۔

ترجمان کے مطابق سیلف چیک ان کیوسکس اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈومیسٹک روانگی پر فراہم کی گئی ہیں،اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیوسکس کی سہولت پی آئی اے کے تعاون سے فعال کی گئی ہے۔

فوٹو امت
فوٹو امت

کیوسکس سے مسافروں کا چیک-ان وقت کم ہوگا، ایئرپورٹ کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی،سیلف چیک-ان کیوسکس سے ایئر لائن کاؤنٹرز پر قطاروں میں کمی میں مدد ملے گی ،دیگر ڈومیسٹک ایئر لائنز بغیر سامان کے مسافروں کو یہ سہولت استعمال کرنے کی ترغیب دے سکتی ہیں۔