کراچی(امت نیوز)کراچی میں پولیس چیف آفس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے
حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جبکہ پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے
ذرائع کے مطابق حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی ہے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos