چنیوٹ( اُمت نیوز) چنیوٹ میں دو افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چنیوٹ کے علاقہ دربار مالن شاہ پرپیش آیا ہے۔ جہاں دو افراد کو تیز دھار آلے سے موت کی نیند سلا دیا گیا
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 36 سالہ اقبال اور 7 سالہ اویس کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جبکہ واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے شہر