دوہفتے کی مہلت چاہئے، عمران خان کی عدالت سے استدعا

28 فروری کو ایکسرے ہونے ہیں ۔اگر اس دوران کوئی جھٹکا وغیرہ لگا دوبارہ کھڑا ہونے میں 3ماہ لگ سکتے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی

               
February 20, 2023 · اہم خبریں, قومی

لاہور(امت نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے روسٹرم پر آکر عدالت سے استدعا کہ ان کا پلستر اترنے میں کچھ وقت لگے گا۔ عدالت سے دو ہفتے کی مہلت چاہئے
عمران خان نے کہا کہ 28 فروری کو ایکسرے ہونے ہیں ۔اگر اس دوران کوئی جھٹکا لگا دوبارہ کھڑا ہونے میں 3ماہ لگ سکتے ہیں
انہوں نے کہاکہ وہ ایک گھنٹہ عدالت میں بیٹھے رہے