لوئر دیر: بیٹے کی والدین پر فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق

والدہ شدید زخمی ،پولیس نے ملزم حسنین کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا

February 25, 2023 · قومی
مفرور ملزم کے والد زبیر نے بیوی کو طلاق دے دی تھی،فائل فوٹو

مفرور ملزم کے والد زبیر نے بیوی کو طلاق دے دی تھی،فائل فوٹو

لوئر دیر:  گھمبیر میں 18 سالہ بیٹے نے والدین پر فائرنگ کردی۔ بیٹے کی فائرنگ سے والد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ والدہ شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس نے ملزم حسنین کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا۔