اسلام آباد (اُمت نیوز) سردار رمیش سنگھ اروڑہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعزازی سفیر مقرر کر دیئے گئے ہیں۔
شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
Prime Minister @CMShehbaz appointed Sardar Ramesh Singh Arora as ambassador at large for Kartar pur corridor pic.twitter.com/wEdf0WpPqu
— Naveed Akbar (@naveedakbarch) March 1, 2023
وزارت خارجہ نے سردار رمیش سنگھ کی بحیثیت اعزازی سفیر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔