9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو
9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو

عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلیے مقررکردی گئی جس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت تھوڑی دیر میں ہو گی۔۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقررکردی گئی، چیف جسٹس عامر فاروق 2 بجے کیس کی سماعت کریں گے ۔