اٹلی میں کشتی حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے،فائل فوٹو
 اٹلی میں کشتی حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے،فائل فوٹو

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور: اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق7 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں ،لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی میت بھی شامل ہے۔

اٹلی میں کشتی حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے ،جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہورلائی گئی ہیں ،جاں بحق افراد کی متیں جدہ سے سعودی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچیں ۔