9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو
9 مئی ہمیں غدار ثابت کرنے کے لیے پلان کیا گیا، فائل فوٹو

عمران خان کی تقاریر نشرکرنے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریراور بیانات نشرکرنے پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقررکردی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریراور بیانات نشر کرنے پر پابندی کیخلاف درخواست پرلیگل ٹیم نے عائداعتراض دور کردیا،عدالت نے عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

عمران خان کی لیگل ٹیم کمرہ عدالت میں موجودہے،رجسٹرار آفس نے پٹیشن کے ساتھ پیمرا کا مصدقہ آرڈر نہ ہونے کا اعتراض لگایا تھا۔