پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 ختم کردی

حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

               
March 9, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 ختم کردی۔

لاہوہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے،جسٹس طارق سلیم شیخ نے حماد اظہر کی درخواست نمٹا دی۔