اسرائیل کا ڈرون شام میں گرکر تباہ
یہ ڈرون طیارہ شام میں گرکر تباہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔
March 23, 2023 · بام دنیا
شام (اُمت نیوز) اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ڈرون طیارہ شام میں گرکر تباہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔
اسرائیل کا ڈرون شام میں گر کر تباہ ہوگیاہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
فوج کے مطابق ڈرون معمول کی کارروائی پر تھا، فی الحال ڈرون سے کسی قسم کی معلومات لیک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔