شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو
شہباز شریف کے خلاف جو کیسز ہیں انہیں روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے۔فائل فوٹو

برطانیہ نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو حوالے کرے۔فواد چوہدری کا مطالبہ

فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کیا جائے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے کرے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں،ان دونوں ملزمان کا برطانیہ میں قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔