مولانا فضل الرحمان نے افغان صدر کے نمائندے کو مطمئن کردیا
عمر داؤد زئی نے پاکستانی کردار مثبت قرار دیدیا- امریکہ اسلامی ممالک سے دباؤ ڈلوا رہا ہے۔طالبان
عمر داؤد زئی نے پاکستانی کردار مثبت قرار دیدیا- امریکہ اسلامی ممالک سے دباؤ ڈلوا رہا ہے۔طالبان
شیخ زاید کے پورٹریٹ کے لیے بھاری رقم گلداری گروپ نے خرچ کی۔ ولی عہد خوش
ملزم روشن 4پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے قتل میں ملوث ہے ،سابق سیکٹر انچارج کورنگی رئیس مماکا دست راست بھی رہا ہے
یہ سیل سندھ بھرمیں ایڈیشنل آئی جیز ،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز کے 38 دفاتر میں کام کر یں گے جس کی نگرانی علیحدہ سے تعینات کیئے جانیوالے ایس پیز رینک کے افسران کرینگے
پولیسنگ کا نیا قا نون نا گزیرہے، وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی۔مشیر وزیر اعلیٰ سندھ
حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت کرے گی
پولیس کی کارروائی،چوری میں ملوث دکاندارسمیت 3 ملزمان گرفتار، 1 لاکھ 17 ہزار روپے مالیت کی پینٹیں برآمد۔
سٹیلائیٹ فونز کے پاسپورڈ شامی حکومت کو فراہم کیے گئے- ماضی میں دونوں ممالک اپوزیشن کی سرپرستی کرتے رہے۔
ایدھی فائونڈیشن نے دشت میں دفنا دیں۔ لاشیں ایک ہفتے کے دوران ملیں
فیصل آباد کی 22 سالہ طالبہ ہوسٹل میں رہتی تھی۔ رکشہ ڈرائیور کے 2 ساتھی بھی پکڑے گئے