مولانا حمد اللہ جان کے انتقال پر افغان طالبان کااظہار تعزیت
مولانا حمد اللہ طالبان کے موقف کے حامی تھی۔ انتقال سے علمی حلقوں میں کہرام مچ گیا۔ اعلامیہ
مولانا حمد اللہ طالبان کے موقف کے حامی تھی۔ انتقال سے علمی حلقوں میں کہرام مچ گیا۔ اعلامیہ
گدو بجلی گھر کے تین یونٹ ٹرپ کر گئے۔ بحالی کے لیے کام شروع
مروہ اور ارجمند دونوں کی دوسری شادی ہے۔ مقدمہ پورے ترکی میں مشہور ہوگیا۔
پشاور کے اسپتال میں زیر علاج۔ پاکستان سے افغانستان تک دینی حلقوں میں سوگ۔ علما کا اظہار تعزیت
نوجوان انجینئرزکو فخر ہونا چاہیے کہ آپ نوے برس سے انجینئرز تخلیق کرنے والی ملک کی مایہ ناز یونی ورسٹی سے وابستہ رہے ،آج کے دن کا خواب ہرفرددیکھتا ہے ۔گورنر سندھ
پاکستان اور سعودی عرب آئندہ ماہ گوادر میں آئل سٹی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔شہزادہ خالد بن عبدالعزیز
واردات کے چند گھنٹے بعد ہی کراچی سے فرار ہونیوالے عبدالفتاح و عبدالغفار کو جامشورو ٹول پلازہ کے قریب گرفتار کر کےان سے لوٹے گئے30 لاکھ روپے، مدعی کا موبائل فون، چھری اور ایک پستول برآمد کرلیا۔پولیس
چینی بیویوں کے پاکستانی شوہروں کیلئے امید کی کرن۔’اصلاحاتی کیمپوں‘ سے نئی کہانیاں سامنے آگئیں۔
سندھ حکومت ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے، کم لاگت کے گھر تعمیر کیے جائیں اور یہ اپنے ذرائع سے کیا جائے اور صوبے کے غریب لوگوں کوآسان اقساط میں دیا جائے۔
مولانا سمیع الحق کے قاتل بے نقاب کیے جائیں،عمران خان ریاست مدینہ کے نعرے ہی نہ لگائیں عمل بھی کریں۔رہنماؤں کے خطاب