وزیراعظم کی5 دن چھٹی- ایغورو مسلمانوں، قادیانیوں پر لائحہ عمل بتا دیا
ضیا الحق کیلئے ’’فوجی آمر‘‘ کا خطاب۔ 1985 میں کرائے گئے غیرجماعتی انتخابات پر تنقید
ضیا الحق کیلئے ’’فوجی آمر‘‘ کا خطاب۔ 1985 میں کرائے گئے غیرجماعتی انتخابات پر تنقید
نیب وزیراعظم کیخلاف ہیلی کاپٹر مقدمہ بند کرے- وفاقی وزیراطلاعات- علیمہ خانم کے ذرائع آمدن بتا دیئے
حکومتِ سندھ نے قوت سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کا فیصلہ کیا ہے اس کے لئے قانون میں ترمیم کی جائے گی
پولیس بینک میں لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے ، کیمروں کے مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ایس ایچ او قائد آباد
ملزم کیخلاف کیس کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ترجمان اے این ایف
سی سی پی او نے مچھر کالونی میں منشیات فروشی روکنے میں ناکامی پر ایس ایچ او ڈاکس کو فوری طور پر معطل کردیا۔
روڈ چیکنگ مہم 9 جنوری سے شروع ہو گی جو 15 جنوری تک جاری رہے گی۔
کابل حکومت کو مذاکراتی عمل میں شامل کرانے کی سعودی کوششوں پر برہم۔ قطر میں بات چیت پر اصرار
تجارت کیلئے ٹاسک فورس بنے گی۔ اعلامیہ جاری۔ مؤخر ادائیگی پرتیل کی فراہی کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ وزیر اطلاعات
حکام کا کہنا ہے کہ کان میں دب جانے والے تمام افراد غریب دیہاتی تھے جوغیرقانونی طورپرکان سے سونا نکال رہے تھے