احتساب کرنا ہے تو سب کا ہونا چاہیے۔ ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرتے رہیں گے، سعید غنی
شدید گرمی اور رات گئے عوام پیسے دے کر نہیں محبت سے آتے ہیں، علیمہ خان کی بیرون ملک جائیداد پر نیب کچھ نہیں پوچھتا،
شدید گرمی اور رات گئے عوام پیسے دے کر نہیں محبت سے آتے ہیں، علیمہ خان کی بیرون ملک جائیداد پر نیب کچھ نہیں پوچھتا،
وزیراعظم سیاسی جماعتوں کو للکار رہے ہیں، ملک میں سیاسی تناؤکم کرنے کی ضرورت ہے۔
سندھ میں گیس کی 234 ارب روپے رائلٹی آئی، سوال ہے کہ 234 ارب کی رائلٹی میں سے گھوٹکی کو کتنا حصہ ملا۔
جو وفاق کی جماعت تھی وہ اب اندرونِ سندھ تک محدود ہو گئی ہے، جلسے سے خطاب
شاہ جی کے سیاہ کارنامے عوامی عدالت میں ہیں ،شاہ جی اب خوف سے کانپ رہے ہیں۔
طالبات امتحان دینے کے بعد امتحانی سینٹر سے رکشہ کے ذریعے واپس آ رہی تھیں۔
وکیل مؤکل کی قانونی جنگ لڑنے کے ساتھ سسٹم میں بہتری کی جنگ بھی لڑتا ہے. لاء کالج کی تقریب سے خطاب
آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی۔آئی ایس پی آر
پیکیج میں 18 منصوبے ہیں جس میں سے پبلک ٹرانسپورٹ کے 10 اور واٹر سیوریج کے 7 منصوبے ہیں۔
وزیر مملکت نے سندھ رینجرز کی خدمات کو قابلِ ستائش قرار دیا اور پاس آوٹ ہونے والوں، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔