مصنف: Danish Ali Qureshi

عالمی ادارہ صحت کاکانگو میں ایبولا وائرس پر ہنگامی اجلاس کا اعلان

May 21, 2018

کانگو:عالمی ادارہ صحت نے جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤکے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ترجمان کرسٹیان لِنڈمائرکا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ماہرین کی ایک کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ آیا کانگو کے طبی شعبے میں ہنگامی حالت نافذ کی […]

کاتالونیہ کے نئے صدر کا ہسپانوی بادشاہت کی وفاداری سے انکار

May 21, 2018

بارسلونا: کاتالونیہ کے نئے صدر قوئم توررا نے آئین اور ہسپانوی بادشاہت کی وفاداری سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے صدر کاتالونیہ’’ قوئم توررا ‘‘نے اپنے حلف اٹھانے کی تقریب میں ایک مختصر تقریر کی جس میں انہوں نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم اور آئین دونوں کے ساتھ بیعت نہیں کی۔اپنی مختصر تقریر میں […]

ڈنمارک نے عراق سے اپنے خصوصی دستوں کے انخلا کا اعلان کردیا

May 21, 2018

کوپن ہیگن:ڈنمارک نے عراق سے اپنے خصوصی دستوں کے انخلا کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈینش وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ عراق میں اب مزید علاقے اسلامک سٹیٹ کے زیر اثر نہیں ہیں اور ان حالات میں دستوں کے انخلا کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ڈنمارک نے 2016 میں عراقی دستوں کی تربیت […]

صہیونی فوج نےالخلیل میں باغ پر حملہ کر کے 500 پودے تلف کردیئے

May 21, 2018

الخلیل:قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حلحول کے مقام پر فلسطینیوں کے انگوروں کے ایک باغ پر حملہ کر کے کم سے کم 500 انگور کے پودے تلف کر ڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حلحلو بلدیہ کے فلسطینی چیئرمین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے وادی قبون میں […]

عراق میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا

May 21, 2018

موصل:عراق کا شمار کبھی خطے کے خوشحال ممالک میں ہوتا تھا مگر پہلے امریکا نے اور اس کے بعد داعش نے اسے ایسا بربادکیا ہے کہ عام عراقیوں کے لئے زندگی ایک مسلسل عذاب بن کر رہ گئی ہے۔ جہاں اور بہت سے مسائل نے اس ملک کو گھیر رکھا ہے وہیں ایک مسئلہ لاکھوں […]

بیوی نے جھگڑے کے بعد شوہر سے چھپ سامان فروخت کا اشتہار دیدیا

May 21, 2018

دبئی سٹی:متحدہ عرب امارات میں بیوی نے جھگڑے کے بعد شوہر سے چھپ کر گھر کا سامان فروخت کرنے کا اشتہار دیدیاجس پر شوہر عدالت پہنچ گیا۔میڈیا کے مطابق دبئی میں مقیم ایک کویتی شہری کو انٹرنیٹ کے ذریعے معلوم ہوا کہ اس کے گھر کا سامان برائے فروخت تھا اور رابطے کے لئے اس […]

قطر ی حکومت کافلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا اعلان

May 21, 2018

دوحہ: قطر کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’’ اونروا‘‘نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جاپان نے شام میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صحت، نقد […]

مصر کے شورش زدہ جزیرہ سینا میںکارروائی۔مزید 19 مشتبہ جنگجو ہلاک

May 21, 2018

قاہرہ:مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سینا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی میں مزید 19 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری فوج نے ایک بیان میں کہاکہ حالیہ دنوں میں وسطی اور شمالی سینا ء میں فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں انیس […]

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی عدم استحکام کاسبب بنے گی۔سیسی

May 21, 2018

قاہرہ:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم ( مقبوضہ بیت المقدس) منتقلی سے عدم استحکام کی راہ ہموا ر ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر نے امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے ردعمل میں یہ پہلا بیان جاری کیا ہے۔انھوں نے کہاکہ امریکی […]

شمالی کوریا کیخلاف لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ

May 21, 2018

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی قومی سلامتی کے مشیر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بولٹن کی موجودگی میں کہاکہ ہم شمالی کوریا پر لیبیا ماڈل کا […]