برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کرگئی April 29, 2026 مذاکرات بے نتیجہ ہونے کے باعث ایشیائی میڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی
پاکستان کو اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف اجلاس طلب April 28, 2026 پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کی تمام شرائط پہلے ہی پوری کرچکا ہے
امریکہ اسرائیل جنگ کے اثرات۔ پرنٹڈسرکٹ بورڈز کی قیمتوں میں اضافہ April 28, 2026 جبیل پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملے کے بعد ہائی پیوریٹی پولی فینیلین ایتھر ریزن کی پیداواربند ہوگئی
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری April 28, 2026 جون کی ترسیل کیلئے برینٹ کروڈ آئل کے فیوچرز میں 45 سینٹ (0.4 فیصد) اضافہ ہوا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ April 27, 2026 نئی قیمت 4لاکھ 93ہزار 962روپے فی تولہ ہو گئی ۔
مذاکرات میں تعطل کے باوجود ایشیائی مارکیٹوں میں مثبت آغاز April 27, 2026 امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی تعطل کے باوجود زیادہ متاثر نہیں ہوئیں
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس آج ہوگا۔شرح سود پر بڑا فیصلہ متوقع April 27, 2026 پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے یا رد و بدل پر غور کیا جائےگا
عالمی مارکیٹ میں تیل مزید 2فیصد مہنگا ہوگیا April 27, 2026 امریکی خام تیل کی قیمت بھی 2.02 ڈالر اضافے سے 96.42 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
کیا ڈالر کی بالادستی ختم ہو رہی ہے؟ایک متبادل نظام نے نئی بحث چھیڑ دی April 25, 2026 انڈونیشیا اور چین کے درمیان کراس بارڈر کیو آر ادائیگیاں ایک اہم پیش رفت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان۔100 انڈیکس 1لاکھ 67 ہزار نیچے آگیا April 24, 2026 سیشن کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 380 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچا