آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی پاکستان میں مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا October 22, 2026 پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سےنقل و حمل اور اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا October 22, 2026 جمعرات کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں 1.29 ڈالر، یعنی 1.2 فیصد اضافہ ہوا، جس…
حکومت نے 21 اکتوبر سے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا October 21, 2026 ایک لاکھ پر 20 روپے بڑھ گئے، فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس کٹوتی بھی لاگو رہے گی
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا October 21, 2026 کاروبار کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 21 سینٹ کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 406 پوائنٹس بڑھ گیا October 20, 2026 ہنڈریڈ انڈیکس 406 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 66 ہزار 372 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا October 20, 2026 عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 17 سینٹ، یعنی 0.15 فیصد اضافے کے بعد…
امریکا ایران جنگ، عالمی تیل کی ترسیل متاثر، قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں October 18, 2026 ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم امریکی بحریہ کی معاونت…
عالمی منڈی میں خام تیل سستا، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں کمی October 16, 2026 برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 41 سینٹ، یعنی 0.39 فیصد کم ہوکر 105.51 ڈالر فی بیرل…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ سے تجاوز کرگئی October 15, 2026 تنخواہ دار طبقے کے علاوہ 45 لاکھ سے زیادہ افراد نے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، جبکہ 22 لاکھ سے…
عالمی منڈی میں خام تیل سستا، قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی October 15, 2026 امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت ایک ڈالر 2 سینٹ، یعنی 1.07 فیصد کمی کے…