براؤزنگ زمرہ
اسپورٹس
پہلاکے پی ٹی انوی ٹیشن اسنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا
میچ رات11بجے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔چیئرمیں کے پی ٹی نادر ممتازمہمان خصوصی ہوں گے۔
ایشیا کپ 2022 کی میزبانی۔سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دیدی گئی
کرکٹ سری لنکا کو 27 جولائی تک ایشیا کپ کے بارے میں بتانے سے متعلق کا کہا گیا ہے۔
جو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے
انہوں نے ویسٹ انڈیز ٹورکے اختتام پر استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
ویسٹ انڈیزکے کریگ بریتھ ویٹ اورآسٹریلیاکے پیٹ کمنزکو بھی پلیئرآف دی منتھ (مارچ) کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔
آسٹریلیا نے تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیت لی
قومی ٹیم 235 رنز پرآل آؤٹ ہوگئی، یوں آسٹریلیا نے 115 رنز سے میزبان ٹیم کو شکست دے دی۔
لاہور ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔ پاکستان کو جیت کیلیے351 رنزکا ہدف
پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 62رنز بنا لیے۔
ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج لاہور میں ٹکرائیں گے
میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا،ملتان سلطانز ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
اسکواڈ میں محمد رضوان، عبداللہ شفیق، اطہرعلی، فہیم اشرف، فواد عالم ، حارث روف، حسن علی ،امام الحق، محمد نواز، نعمان…
دورہ پاکستان۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان
قیادت پیٹ کمنز کریں گے ۔اسٹیو اسمتھ آسٹریلین ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے ۔
گذشتہ24 گھنٹے میں سب سے زیادہ پڑھی گئی