کراچی:پولیس پرحملہ اورریاست مخالف نعرے لگانے والوں کیخلاف مقدمہ درج December 6, 2023 حملے میں افسر اور چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے، متن مقدمہ
بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ December 5, 2023 میڈیکل ٹیم کی طبی امداد سے 27 سالہ مسافرکی طبیعت سنبھل گئی،ترجمان سول ایوی ایشن
نیوکراچی،ملزم شادی شدہ خاتون اور 4بچےلیکرغائب December 5, 2023 ملزم نصیرمجھےجان سےمارنےکی دھمکیاں دے چکا،میرے بچوں کومحفوظ طریقےسےبازیاب کرایاجائے،شہزادلودھی کامطالبہ
کراچی : تاجرکو اغوا کرنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار December 4, 2023 اہلکاروں نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کرکےاحتشام بیگ سے 19لاکھ تاوان وصول کیا،رفیق کورائی کیماڑی،یونس کلاکوٹ اور سرفراز گڈاپ سٹی تھانے…
جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے،حافظ نعیم الرحمٰن December 1, 2023 گیس کا مصنوعی بحران ختم اور گیس و بجلی کے ٹیرف میں کمی کی جائے
کراچی : گلستان جوہرمیں خاتون اور3 بچے تیزدھارآلے سے قتل November 30, 2023 قتل کے شبہ میں خاتون کا شوہرارشد علی زیرحراست،ملزم نشے کا عادی،اس کے بیانات میں بھی تضاد ہے،پولیس حکام
کراچی: تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی November 30, 2023 رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا شہری مبینہ طور پر وکیل ہے،زخمی ڈرائیور اسپتال منتقل
کراچی : شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کےمعاملے میں 5 افراد زیرحراست November 30, 2023 سیکیورٹی انچارج عابد شاہ،عمران عدنان،سلطان اورفیضان کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی :شریف آباد تھانے میں شہری پرتشدد،جسم پرنیل پڑ گئے،عدیل کا دعویٰ November 30, 2023 حالت بگڑنے پر رہا کیا گیا، ظالم اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، مطالبہ
کراچی : ملیرسٹی کے قریب پولیس کانسٹیبل کی گلا کٹی لاش ملی November 26, 2023 اہلکار خالد نسیم سیکیورٹی زون مٰیں تعینات تھا،ایس ایس پی ملیر نے کانسٹیبل کی لاش ملنے کا نوٹس لے لیا،رپورٹ…