کراچی : ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ، 9ماہ کی بچی جاں بحق October 8, 2022 واقعہ نارتھ ناظم آباد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پیش آیا، 24 سالہ ماں زخمی،اسپتال منتقل
نالے میں گرکرخاتون بچے کی ہلاکت پرکے ایم سی پر11کروڑہرجانے کا نوٹس October 8, 2022 جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت کے روبرو شادمان نالے میں گر کر خاتون اور بچے کی ہلاکت سے متعلق متاثرہ…
کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند October 8, 2022 ملیر، گلشن اقبال، میٹرو ول، گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس بند ہونے کی شکایات
ملیر میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی، شہریوں کو مشکلات کا سامنا October 8, 2022 جعفر طیار سوسائٹی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں گیس کی ترسیل 3.5 گھنٹے کے لئے بند رہے گی
کراچی سے چھینے گئے موبائل فون افغانستانمیں بکنے لگے October 8, 2022 گزشتہ سال کراچی سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز کی بین الاقوامی مارکیٹیوں میں آن لائن خرید و فروخت کا…
گوجرانوالہ میں شوہرکو باندھ کرخاتون سے اجتماعی زیادتی October 7, 2022 شوہر کی درخواست پر پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا
بجلی بلوں پر زائد ٹیکس کیخلاف جماعت اسلامی نے حکم امتناع مانگ لیا October 6, 2022 عدالت نے کے الیکٹرک اور نیپرا کا جواب دیگر فریقین کو بھی فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی ۔ عدالت…
گلبہارمیں عمارت گرانے کا تنازعہ، فائرنگ سے بلڈر جاں بحق October 5, 2022 40 سالہ کاشف کو طبی امداد کیلیے اسپتال لیجایا جارہا تھا، راستے میں دم توڑ گیا، نارتھ ناظم آباد کا…
ملیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، رینجرز کے 2 اہلکار زخمی October 5, 2022 دونوں زخمی رینجرز اہلکاروں کو اسپتال روانہ، جن میں سے 1 کی حالت تشویش ناک ہے۔
کراچی: چپ تعزیہ کا جلوس برآمد October 5, 2022 جلوس کے موقع پر آج بروز بدھ کو گرین لائن بس سروس بند رہے گی۔ جلوس کے موقع پر سیکورٹی…