کلفٹن للی بریج کے قریب واقع بلڈنگ سٹی کلب ریذیڈنسی کی چھت سے گرکر ایک لڑکی ہلاک ہوگئی ۔ چھت سے گر کر ہلاک ہونے والی لڑکی کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی۔اس …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos