14سالہ مغوی بچی کے حوالے سے کل اہم پریس کانفرنس ہو گی March 14, 2021 پریس کانفرنس کراچی پریس کلب میں ہوگی،شہید زیب کے والد محمد امین انصاری اور روشنی ہیلپ لائن کے نمائندے صحافیوں…
قیوم آباد میں ذمین کاتنازع ایک شخص کی جان لے گیا March 13, 2021 ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 65سالہ طالح محمد ولد یوسف خان عرف کمانڈرکے نام سے ہوئی ہے
قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی داعش کےتین خطرناک دہشتگرد گرفتار March 13, 2021 کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام۔ضلع کیماڑی پولیس اور رینجرز انٹیلی جنس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے…
سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکرخاتون نے خودکشی کرلی March 13, 2021 سرجانی ٹائون کے علاقے یوسف گوٹھ کے مکان نمبر 906 گلی نمر 6 میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون…
قائد آباد اسٹار گرائونڈ سےاغوا ہونے والی بچی کو قائد آباد پولیس نے بازیاب کرالیا March 13, 2021 گزشتہ 25 فروری کوقائد آباد اسٹار گرائونڈ سے اغوا ہونے والی بچی کوقائد آباد پولیس نے بنگالی پاڑہ سے بازیاب…
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےضمنی الیکشن حلقہNA-249میں الیکشن مہم کاآغازکردیا March 12, 2021 مشاورتی اجلاس میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کہ ذمہداران نے بھرپور شرکت کی اور بلدیہ ٹاؤن کراچی میں کیمپنگ…
بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والا شخص گرفتار March 11, 2021 ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار، نیپیئر تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا
اغوا کی گئی 12 دن کی بچی کو الفلاح پولیس نےخالہ کے گھر سے بازیاب کرالیا March 11, 2021 ضلع کورنگی پولیس نے 12 دن کی بچی کو اسکی خالہ کے گھر سے بازیاب کروا لیا ہے
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں تمام بچت بازار کھولنے کا حکم دے دیا March 11, 2021 بازاروں کو کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، اگر کسی مقام پر انتظامیہ کو اعتراض ہے تو عدالت کو…
نیو کراچی میں دھماکا 2افراد جاں بحق، 3 زخمی March 11, 2021 دھماکے سے لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا، ممکنہ طور پر تخریب کاری کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے…